ابنا: ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری نے آج ارنا سے گفتگو میں کہا کہ ایران کی بحریہ بحرہند کے شمالی علاقے، بحیرہ روم ، اور بحر احمر نیز خلیج عدن میں پوری طاقت سے موجود رہ کر اسلامی جمہوریہ ایران کے مفادات کا دفاع کرسکتی ہے۔ انہوں نے رہبرانقلاب اسلامی کی جانب سے بحریہ کو اسٹریٹیجک فورس قراردیۓ جانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہماری بحریہ بین الاقوامی سمندروں میں ہے اور ہمیں اپنی موجودگي بڑھانا ہے۔............../169
18 جولائی 2011 - 19:30
News ID: 254555
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہےکہ بین الاقوامی سمندروں میں چودہ بحری جہازوں کے گروہ بھیجنے سے پتہ چلتا ہےکہ ایران کی بحریہ عظیم توانائيوں کی مالک ہے۔